” اپنی قوم میں شیخ (بزرگ استاد) کی حیثیت وہی ہوتی ہے جو نبی کی اپنی امت میں ہوتی ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 299
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کلام نہیں۔ [أحاديث القصاص ص: 86] حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 189/1] حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے بالجزم موضوع کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة 17/2] ، مزید دیکھئے: [الدرر المنتثرة ص: 12] ، [تذكرة الموضوعات ص: 20] ، [أسنی المطالب ص: 169] ، [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 115]