کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: ایک لمحہ طلب علم کی فضیلت
حدیث نمبر: 295
طلب العلم ساعة خير من قيام ليلة و طلب العلم يوما خير من صيام ثلاثة ايام
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ایک لمحہ طلب علم ایک رات کے قیامت سے بہتر ہے اور ایک دن طلب علم تین دن کے روزوں سے بہتر ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 295
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں کذاب راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 285]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3828] ، مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 18] ، [كنز العمال 131/10] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 317/1]