حدیث نمبر: 293
من تعلم بابا من العلم ليعلمه الناس ابتغاء وجه الله اعطاه الله اجر سبعين نبيا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے علم کا کوئی پہلو سیکھا تاکہ وہ رضائے الٰہی کے حصول کی خاطر لوگوں کو اس کی تعلیم دے تو اللہ تعالیٰ اسے ستر نبیوں کا اجر عطا فرمائیں گے ۔ “