” جس نے کسی غلام کو ایک آیت کی تعلیم دی تو وہ اسی کا غلام بن جاتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 290
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن تیمیہ رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 283] ، [تذكرة الموضوعات ص: 18]