اذا حدثتم عني بحديث يوافق الحق فخذوا به حدثت اولم احدث
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب تمہیں میری طرف سے کوئی حدیث بیان کی جائے اور وہ حق کے موافق ہو تو اسے قبول کر لو خواہ میں نے اسے بیان کیا ہو یا نہ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 289
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 258/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 278] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 86/1] ، [أسنی المطالب ص: 40] ، [اللآلي المصنوعة 195/1]