” تم میں سے بدترین لوگ تمہارے معلم ہیں وہ یتیم پر سب سے کم رحم کرتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 285
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ موضوع ہے۔ [اللآلي المصنوعة 181/1] امام عجلونی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [كشف الخفاء 7/2] ، مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 276] ، [الموضوعات لابن جوزي 222/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 19]