حدیث نمبر: 284
فان المعلم اذا قال للصبى بسم الله الرحمٰن الرحيم فقال الصبى بسم الله الرحمٰن الرحيم كتب الله براءة للصبى وبراءة لوالديه وبراءة لمعلمه من النار
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب معلم بچے سے کہتا ہے بسم اللہ اور بچہ پڑھتا ہے بسم اللہ تو اللہ تعالیٰ (اسی پر) بچے ، اس کے والدین اور معلم کے لئے جہنم سے براءت لکھ دیتے ہیں ۔ “