” چاپلوسی اور خوشامد کرنا مومن کے اخلاق میں شامل نہیں الا کہ وہ طلب علم میں ایسا کرے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 283
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں کذاب راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 276] امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 219/1] ، مزید دیکھئے: [المقاصد الحسنة ص: 566] ، [اللآلي المصنوعة 179/1] ، [كشف الخفاء 173/2]