تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں یحییٰ بن عقبہ راوی ہے جو موضوعات روایت کیا کرتا تھا۔ [الفوائد المجموعة ص: 274] امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 232/1] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 4786]