” بلاشبہ علم میں آدمی کی خیانت مال کی اس خیانت سے سخت ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 278
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 231/1] امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں وضاع راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 274] امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 189/1] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 783]