” میری امت کے علماء بنی اسرائیل کے انبیاء کی طرح ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 269
درجۂ حدیثمحدثین:لا أصل له
تخریج حدیث{ «لا أصل له» } : امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الدرر المنتثرة فى الأحاديث المشتهرة ص: 14] شیخ حوت رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [أسنی المطالب 889] امام ہروی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 123] امام شوکانی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور امام زرکشی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس روایت کی کوئی اصل نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 286]