کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: ختم قرآن کے وقت دعا کی قبولیت
حدیث نمبر: 259
ان لصاحب القرآن عند كل ختمه دعوة مستجابة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بلاشبہ صاحب قرآن کے لئے ہر ختم قرآن پر ایک مقبول دعا ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 259
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث { «ضعيف» } :
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 115/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1224] ، مزید دیکھئے: [كنز العمال 102/2] ، [كشف الخفاء 73/2]