” زنا کے نتیجے میں پید اہونے والا بچہ جنت میں داخل نہیں ہو گا۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 258
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 110/3] امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 164/2] حافظ ابن عراق رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [تنزيه الشريعة المرفوعة 279/2]