حدیث نمبر: 256
اتاني جبريل فقال يا محمد ! ان الله يقرا عليك السلام ويقول و عزتي و جلالي لا اعذب احدا يسمى باسمك يا محمد ! بالنار
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میرے پاس جبرائیل علیہ السلام تشریف لائے اور فرمایا کہ اے محمد ! اللہ تعالیٰ آپ کو سلام کہتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ مجھے میرے عزت و جلال کی قسم ! اے محمد ! میں کسی بھی ایسے شخص کو آتش جہنم میں عذاب نہیں دوں گا جس کا نام تیرے نام پر ہو ۔ “