کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: خوبصورت چہرے کو دیکھنا نظر کی تیزی کا باعث
حدیث نمبر: 252
النظر الي الوجه الحسن يجلو البصر
حافظ عمران ایوب لاہوری
” خوبصورت چہرے کو دیکھنے سے نظر تیز ہوتی ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 252
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث موضوع ہے۔ [الموضوعات 163/1]
شیخ حوت رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [أسنی المطالب ص: 311]
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ موضوع ہے۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 105/1]
امام عجلونی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [كشف الخفاء 317/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 132]