حدیث نمبر: 251
من زار قبر والديه كل جمعة فقرا عندهما يس غفرله بعدد كل آية او حرف
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے ہر جمعہ اپنے والدین کی قبر کی زیارت کی اور ان کے پاس سورہ یٰس تلاوت کی تو اسے تمام آیات و تمام حروف کی تعداد کے برابر بخشش عطا فرمائی جائے گی ۔ “