” جس نے ہر جمعہ اپنے والدین یا دونوں میں سے ایک کی قبر کی زیارت کی اسے بخش دیا جائے گا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 250
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں عبدالکریم ابوامیہ راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 189/3] حافظ عراقی رحمہ الله نے کہا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن نعمان راوی مجہول ہے۔ [تخريج الاحياء 402/9] امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 366/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 49]