حدیث نمبر: 247
يقول القبر للميت حين يوضع فيه ويحك يا ابن آدم ما غرك بى الم تعلم ابى بيت الظلمة وبيت الفتنة و بيت الوحدة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب میت کو قبر میں اتارا جاتا ہے تو قبر اسے پکار کر کہتی ہے کہ اے ابن آدم ! تو ہلاک ہو تمہیں میرے بارے میں کس چیز نے دھوکے میں ڈال رکھا تھا ، کیا تجھے علم نہیں تھا کہ میں اندھیرے ، فتنے اور تنہائی کا گھر ہوں ۔ “