تخریج حدیث{موضوع» } : امام صغانی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [موضوعات للصغاني ص: 3] امام سبکی رحمہ اللہ کے مطابق اس روایت کی کوئی اصل نہیں۔ [أحاديث الاحياء التى لا أصل لها ص: 47] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 174] امام سخاوی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ مجھے اس کی کوئی سند نہیں ملی۔ [المقاصد الحسنة 351/1]