” روز قیامت اسلام کو آدمی کی صورت میں اٹھایا جائے گا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 244
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں رشدین بن سعد راوی متروک ہے، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 454] امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 137/1] امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 47/1]