” (اے فاطمہ !) اللہ تعالیٰ نہ تجھے عذاب دے گا اور نہ تیری اولاد کو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 243
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام شوکانی رحمہ الله اور امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں بیان کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 393] ، [اللآلي المصنوعة 367/1] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 457]