حب قريش ايمان و بغضهم كفر و حب العرب ايمان و بغضهم كفر
حافظ عمران ایوب لاہوری
” قریش سے محبت ایمان ہے اور ان سے نفرت کفر ہے اور عرب سے محبت ایمان ہے اور ان سے نفرت کفر ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 241
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ہیثم بن جماز راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 459/9] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1190] ، مزید دیکھئے: [كنز العمال 44/12]