” قریش سے محبت کرو ، یقیناًً جس نے ان سے محبت کی اللہ تعالیٰ اس سے محبت کریں گے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 240
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں عبدالمہیمن بن عباس راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 459/9] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعیفة 650]