حدیث نمبر: 238
على امام البررة و قاتل الفجرة منصور من نصره مخذول من خذله
حافظ عمران ایوب لاہوری
” علی نیکوکاروں کا امام اور فاجروں کا قاتل ہے جس نے اس کی مدد کی اس کی مدد کی جائے گی اور جس نے اسے رسوا کرنے کی کوشش کی اسے رسوا کر دیا جائے گا ۔ “