حدیث نمبر: 236
لو يعلم الناس متى سمى على امير المومنين ما انكروا فضله سمى امير المومنين و آدم بين الروح و الجسد
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اگر لوگوں کو یہ علم ہو جائے کہ علی رضی اللہ عنہ کو امیر المؤمنین کا لقب کب دیا گیا تو وہ ان کی فضیلت کا انکار نہ کریں ۔ علی رضی اللہ عنہ کو امیر المؤمنین کا لقب اس وقت دیا گیا جب آدم علیہ السلام ابھی روح اور جسم کے درمیان تھے ۔ “