” علی رضی اللہ عنہ خیر البشر ہیں جس نے انکار کیا اس نے کفر کیا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 235
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 348/1] امام سیوطی رحمہ الله نے اس کی سند میں ایک کذاب راوی کا ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 300/1] امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن شجاع راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة 348]