” ہمارے دین میں جو اپنی رائے سے بات کہے اسے قتل کر دو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 234
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 94/3] امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 154/2] امام عجلونی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اسے اسحٰق ملطی نے وضع کیا ہے۔ [كشف الخفاء 270/2] امام ہروی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 190] ، مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 507]