” میرے اہل بیت ستاروں کی مانند ہیں ، ان میں سے جس کی بھی پیروی کرو گے ہدایت پاؤ گے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 231
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ الله نے اسے جھوٹ قرار دیا ہے۔ [الفوائد المجموعة فى الأحاديث الموضوعة 397] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے بھی اسے جھوٹ ہی کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 98] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 62] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 479/1]