حدیث نمبر: 230
يكون فى امتى رجل يقال له محمد بن ادريس اضر على امتى من ابليس و يكون فى امتى رجل يقال له ابوحنيفة هو سراج امتى
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میری امت میں ایک آدمی ہو گا جس کا نام محمد بن ادریس (یعنی امام شافعی) ہو گا ، وہ میری امت کے لئے ابلیس سے بھی زیادہ نقصان دہ ہو گا ۔ اور میری امت میں ایک آدمی ابوحنیفہ نامی ہو گا وہ میری امت کا چراغ ہو گا ۔ “