من مشي الي صاحب بدعة ليوقره فقد اعان على هدم الاسلام
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو کسی بدعتی کی طرف اس کی تعظیم کی غرض سے جائے اس نے اسلام کو ڈھانے پر تعاون کیا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 225
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں بقیہ راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 447/1] امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 232/1]