حدیث نمبر: 222
ما حدثتم عني مما تعرفونه فخذوه وما حدثتم عني مما تنكرونه فلا تاخذوا به
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جب مجھ سے کوئی ایسی حدیث بیان کی جائے جسے تم پہچانتے ہو تو اسے قبول کر لو اور جب کوئی ایسی حدیث بیان کی جائے جسے تم اجنبی سمجھتے ہو تو اسے قبول نہ کرو ۔ “