” میرا کلام اللہ کے کلام کو منسوخ نہیں کر سکتا مگر اللہ کا کلام میرے کلام کو منسوخ کر سکتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 220
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ امام ابن عدی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو منکر کہا ہے، اور شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [العلل المتناهية 132/1] ، [ضعيف الجامع 4285]