” قرآن کے علاوہ اللہ تعالیٰ ہر کتاب کی صحت کا انکار کرتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 219
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام شوکانی رحمہ اللہ، امام سخاوی رحمہ اللہ، امام ہروی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 309] ، [المقاصد الحسنة ص: 53] ، [المصنوع فى معرفة الموضوع ص: 50] ، [تذكرة الموضوعات ص: 77]