حدیث نمبر: 217
انا تكون بعدى رواة يروون عنى الحديث فاعرضوا حديثهم على القرآن فما وافق القرآن فخذوا به وما لم يوافق القرآن فلا تاخذوا به
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بلاشبہ میرے بعد کچھ ایسے لوگ ہوں گے جو مجھ سے حدیثیں روایت کریں گے ، تم ان کی بیان کردہ حدیثوں کو قرآن سے پرکھنا ، جو قرآن کے مطابق ہوں انہیں قبول کر لینا اور جو قرآن کے مطاق نہ ہوں انہیں قبول نہ کرنا ۔ “