” میں نے منیٰ میں اپنے رب کو اونٹ پر سوار دیکھا جس پر جبہ تھا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 212
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ہروی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث موضوع ہے، اس کی کوئی اصل نہیں۔ [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 102] علامہ طاہر پٹنی، حافظ ابن عراق اور شیخ البانی رحمہم الله نے بھی اسے موضوع ہی قرار دیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 12] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 152/1] ، [السلسلة الضعيفة 6330]