انا من نور الله والمومنون مني و الخير فى وفي امتي الي يوم القيامة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” میں اللہ کے نور سے (ایک نور) ہوں اور مومن مجھ سے ہیں ۔ خیر مجھ سے اور میری امت میں تاقیامت ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 205
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس روایت کو غیر معروف کہا ہے۔ علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 86] شیخ البانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [السلسلة الضعفة 30] ، مزید دیکھئے: [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 99] ، [أسنی المطالب فى أحاديث مختلفة المراتب 317] ، [المقاصد الحسنة ص: 336]