کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: سب سے پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نور کی تخلیق
حدیث نمبر: 204
عن جابر بن عبدالله قال قلت يا رسول الله ! بابي انت و امي اخبرني عن اول شيىء خلقه الله قبل الاشياء ، قال : يا جابر ان الله خلق قبل الاشياء نور نبيك من نوره ، فجعل ذالك النور يدور بالقدرة حيث شاء الله ولم يكن فى ذالك الوقت لوح ولا قلم ولا جنة ولا نار ولا ملك ولا سماء ولا ارض ولا شمس ولا قمر ولا جني ولا انسي
حافظ عمران ایوب لاہوری
” حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ اے اللہ ک رسول ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں ، مجھے اس پہلی چیز کے متعلق بتائیے جسے اللہ تعالیٰ نے تمام اشیاء سے پہلے پیدا کیا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے جابر ! اللہ تعالیٰ نے تمام چیزوں سے پہلے تیرے نبی کے نور کو اپنے نور سے پیدا کیا اور اس نور کو ایسی قوت دے دی کہ وہ اپنی قدرت سے جہاں اللہ چاہتے گھومتا پھرتا اور اس وقت نہ لوح محفوظ تھی نہ قلم ، نہ جنت ، نہ جہنم ، نہ فرشتہ، نہ زمین و آسمان ، نہ شمس و قمر اور نہ ہی جنات و انسان ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 204
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
[آثار المرفوعة فى الاخبار الموضوعة ص: 42] ، [كشف الخفاء 265/1] ، [سلسلسة الأحاديث الواهية ص: 155]