” جب تم اللہ تعالیٰ سے سوال کرو تو میرے مقام و مرتبہ کے وسیلہ سے سوال کرو ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 203
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث جھوٹ ہے۔ [مجموع الفتاویٰ 319/1] شیخ البانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث باطل ہے، اس کی کوئی اصل نہیں۔ [التوسل ص: 117]