قال داود عليه السلام اسئلك بحق آبائي ابراهيم واسحٰق و يعقوب
حافظ عمران ایوب لاہوری
” داؤد علیہ السلام نے فرمایا کہ اے اللہ ! میں تجھ سے اپنے آباء ابراہیم ، اسحٰق اور یعقوب کے واسطے سے سوال کرتا ہوں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 202
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف جدا
تخریج حدیث{ «ضعيف جدا» } : امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں علی بن زید راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 370/8] شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 335] ، مزید دیکھیئے: [جامع الأحاديث القدسية ص: 55]