حدیث نمبر: 200
اول ما خلق الله القلم ثم خلق النون وهى الدواة و ذالك فى قول الله تعالىٰ ن، والقلم وما يسطرون
حافظ عمران ایوب لاہوری
” سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے قلم پیدا کیا پھر نون کو پیدا کیا اور وہ دواۃ ہے ۔ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان «ن ، والقلم وما يسطرون» میں یہی مذکور ہے ۔ “