کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: چھ سو امتیں سمندر میں
حدیث نمبر: 193
خلق الله عزوجل الف امة منها ستمائة فى البحر واربعمائة فى البر
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ نے ایک ہزار امتیں پیدا کی ہیں ، ان میں سے چھ سو سمندر میں ہیں اور چار سو خشکی پر ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 193
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث { «موضوع» } :
امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 75/1]
امام شوکانی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 458]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبید بن واقد قیسی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 624/7]