کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: اللہ نے اپنا نفس کس چیز سے پیدا کیا ؟
حدیث نمبر: 191
ان الله خلق خيلا و اجراها فعرقت و خلق نفسه من ذالك العرق
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ نے گھوڑا پیدا کیا اور اسے دوڑایا ، اسے پسینہ آ گیا تو اللہ تعالیٰ نے اس پسینے سے اپنا نفس پیدا کیا ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 191
درجۂ حدیث محدثین: منكر
تخریج حدیث { «منكر» } :
امام سیوطی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر قرار دیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة فى الأحاديث الموضوعة 32/1]