من قال انا مومن ان شاء الله فليس له فى الاسلام نصيب
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے کہا: ان شاء اللہ میں مومن ہوں تو اسلام میں اس کا کوئی حصہ نہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 185
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اسے ابن تیم نے وضع کیا ہے۔ [الموضوعات 135/1] امام سیوطی رحمہ الله نے بھی یہی ذکر فرمایا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 44/1] امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الفوائد المجموعة 453/1] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 156/1]