من شك فى ايمانه فقد حبط عمله وهو فى الاخرة من الخاسرين
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے اپنے ایمان میں شک کیا اس کے عمل بربارد ہو گئے اور آخرت میں خسارہ پانے والوں میں سے ہو گا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 183
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں۔ [الموضوعات 136/1] امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں غنیم راوی قابلِ حجت نہیں۔ [اللآلي المصنوعة 45/1] امام شوکانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ روایت موضوع ہے۔ [الفوائد المجموعة 453/1] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 156/1]