حدیث نمبر: 182
لا يومن الرجل الايمان كله حتي يدع الكذب فى المزاح و المراء وان كان صادقا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” آدمی اس وقت تک مکمل ایمان والا نہیں ہو سکتا جب تک مذاق میں بھی جھوٹ نہ چھوڑ دے اور جھگڑا نہ چھوڑ دے خواہ وہ (اپنی بات میں) سچا ہی کیوں نہ ہو “