” جو بکثرت اللہ تعالیٰ کا ذکر نہیں کرتا وہ ایمان سے خارج ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 174
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : [السلسلة الضعيفة 5120] ، [ضعيف الترغيب والترهيب 911] ، امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن سہل (عن مؤمل) راوی ہے، اس کے متعلق میزان میں ہے کہ وہ مؤمل سے موضوعات بیان کیا کرتا تھا، اور اگر وہ ابن مہاجر ہو تو وہ بھی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 82/10]