” اونی لباس کو لازم پکڑو ، تم اپنے دلوں میں ایمان کی مٹھاس پاؤ گے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 162
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{ «موضوع» } : [ضعيف الجامع الصغير 3790] ، امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 48/3] امام سیوطی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اسے اپنی اپنی موضوع روایات پر مشتمل کتاب میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 223/2] ، [الفوائد المجموعة 192/1]