” حسد ایمان کو اس طرح خراب کر دیتا ہے جیسے صبر (بوٹی) شہد کو خراب کر دیتی ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 156
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{ «ضعيف» } : [المقاصد الحسنة 103/1] ، [كشف الخفاء 356/1] ، [ضعيف الجامع الصغير 2782] ، [الضعيفة 3523] ، علامہ حوت رحمہ اللہ رقمطراز ہیں کہ امام مناوی رحمہ الله نے کہا ہے کہ اس میں ایک راوی مجہول ہے، اور حافظ عراقی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [أسنی المطالب 129/1]