حدیث نمبر: 154
خمس من الايمان من لم يكن فيه شيئ منهن فلا ايمان له؛ التسليم لامر الله والرضا بقضاء الله و التفويض الي الله والتوكل على الله والصبر عند الصدمة الاولي
حافظ عمران ایوب لاہوری
” پانچ چیزیں ایمان کا حصہ ہیں ، اگر کسی شخص میں ان میں سے کوئی چیز بھی موجود نہ ہو تو اس کا ایمان درست نہیں : اللہ کے حکم کو تسلیم کرنا ، اللہ کے فیصلے پر راضی رہنا ، معاملات کو اللہ کے سپرد کر دینا، اللہ پر توکل کرنا اور صدمہ کی ابتدا میں صبر کرنا ۔ “