حدیث نمبر: 153
ثلاث من كن فيه استوجب الثواب و استكمل الايمان؛ خلق يعيش به فى الناس ، وورع يحجزه عن محارم الله ، و حلم يرده عن جهل الجاهل
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس میں تین چیزیں ہوں گی اس کا ثواب واجب ہو گیا اور ایمان مکمل ہو گیا ۔ ایسا اخلاق جس کے ذریعے لوگوں میں زندگی بسر کرتا ہے ۔ ایسا تقویٰ جو اسے اللہ کے حرام کردہ امور سے روک لیتا ہے ۔ ایسا حلم و بردباری جو اسے جاہل کی جہالت سے بچا لے ۔ “